قرق امین

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سرکاری افسر جو جائداد کو سرکاری تحویل میں لیتا ہے، جو قرقی کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سرکاری افسر جو جائداد کو سرکاری تحویل میں لیتا ہے، جو قرقی کرتا ہے۔